ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پیٹرول لیوی سے متعلق سوال پر وزیرِ پیٹرولیم کا دلچسپ جواب

وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل پر عائد لیوی اُن کے پاس نہیں آتی، اس لیے بہتر ہے کہ اس بارے میں اُن سے پوچھا جائے جن کے پاس یہ رقم جاتی ہے۔

اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بجلی کی بڑھتی طلب اور کھاد کی پیداوار کیلئے توانائی ضروریات پوری کی جا رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گرمی کے موسم میں ایندھن کی طلب میں اضافہ فطری امر ہے۔

وزیرِ پیٹرولیم نے مزید کہا کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاکس برقرار رکھنے اور قیمتوں کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے پر بھی غور کر رہی ہے، جبکہ اس معاملے کا جائزہ ایف آئی اے بھی لے رہی ہے۔