ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

’میڈ اِن پاکستان‘ لیبل پر بھارت میں ہنگامہ، 2 افراد گرفتار

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک مدرسے کے پنکھے پر ’میڈ اِن پاکستان‘ کا لیبل ملنے پر پولیس نے مدرسے کے منیجر سمیت 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پنکھے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معاملے کی تحقیقات شروع کی گئیں۔ بعد ازاں تفتیش میں معلوم ہوا کہ پنکھا سعودی عرب سے خریدا گیا تھا۔

پولیس نے خریداری کے دستاویزات چیک کرنے اور مکمل جانچ پڑتال کے بعد کوئی مشکوک چیز نہ ملنے پر دونوں افراد کو رہا کر دیا۔