ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

فیفا اجلاس میں فلسطینی اور اسرائیلی فٹبال نمائندوں کے درمیان کشیدگی

فیفا کے اجلاس میں فلسطین فٹبال فیڈریشن کے صدر جبرئیل رجوب نے اسرائیل فٹبال فیڈریشن کے نائب صدر سے مصافحہ کرنے اور ان کے ساتھ کھڑے ہونے سے انکار کر دیا۔

اجلاس کے دوران فیفا کے صدر نے دونوں نمائندوں کو اسٹیج پر اکٹھا کرنے کی کوشش کی، تاہم فلسطینی نمائندے نے قریب آنے سے انکار کیا۔

فلسطینی فٹبال فیڈریشن کے مطابق یہ احتجاج اس صورتحال کے خلاف ہے جسے وہ غیر منصفانہ اور عالمی قوانین سے متصادم سمجھتے ہیں۔

دوسری جانب فیفا کی قیادت نے دونوں فریقین سے کھیل کے ذریعے مثبت ماحول اور تعاون کی اپیل کی ہے، جبکہ معاملہ پہلے سے ہی قانونی اور انتظامی سطح پر زیر بحث ہے۔