ذات صلة

جمع

جمرات کمپلیکس میں عازمین حج کے لیے جدید کولنگ نظام مکمل

سعودی عرب میں جمرات کمپلیکس کے مغربی حصے میں...

روٹ ٹو مکہ منصوبہ: پاکستانی عازمین نے سعودی انتظامات کو سراہا

پاکستان میں اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے ہوائی...

کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کے تعلقات میں نیا موڑ، شادی کی افواہیں گرم

بین الاقوامی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق...

فیفا اجلاس میں فلسطینی اور اسرائیلی فٹبال نمائندوں کے درمیان کشیدگی

فیفا کے اجلاس میں فلسطین فٹبال فیڈریشن کے صدر...

کترینہ کیف کا وکی کوشل کے لیے مزاحیہ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، جب کترینہ کا ایک مزاحیہ جملہ وائرل ہو گیا۔

وکی کوشل نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں ایک برانڈ کی تصویر شیئر کی تھی، جس پر کترینہ نے جواب دیتے ہوئے ہنستے ہوئے انداز میں کہا کہ یہ نیند سے محروم والد کے لیے بہترین ہے۔

ان کا یہ انداز مداحوں کو بہت پسند آیا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

واضح رہے کہ نومبر میں بیٹے کی پیدائش کے بعد یہ جوڑی والدین بننے کی خوشیوں میں مصروف ہے اور دونوں فنکار اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی کے حوالے سے خبروں میں رہتے ہیں۔