ذات صلة

جمع

جمرات کمپلیکس میں عازمین حج کے لیے جدید کولنگ نظام مکمل

سعودی عرب میں جمرات کمپلیکس کے مغربی حصے میں...

روٹ ٹو مکہ منصوبہ: پاکستانی عازمین نے سعودی انتظامات کو سراہا

پاکستان میں اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے ہوائی...

کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کے تعلقات میں نیا موڑ، شادی کی افواہیں گرم

بین الاقوامی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق...

فیفا اجلاس میں فلسطینی اور اسرائیلی فٹبال نمائندوں کے درمیان کشیدگی

فیفا کے اجلاس میں فلسطین فٹبال فیڈریشن کے صدر...

پی ایس ایل 11: بنگلہ دیشی فاسٹ بولر ناہید رانا پشاور زلمی میں شامل

بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر ناہید رانا نے پشاور زلمی کو جوائن کر لیا ہے اور انہیں فائنل کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی خصوصی اجازت بھی مل گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق وہ اس سے قبل قومی مصروفیات کے باعث واپس چلے گئے تھے تاہم اب فائنل میچ کے لیے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔
ادھر ایونٹ کے دوسرے اہم مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور حیدر آباد کنگز کا مقابلہ جاری ہے، جس کے بعد فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم کا فیصلہ ہوگا۔
فائنل میچ اتوار کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔