ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا کا آبنائے ہرمز کے لیے نیا عالمی اتحاد بنانے کا منصوبہ

امریکا نے آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کو محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا عالمی اتحاد تشکیل دینے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں اپنے سفارت خانوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ متعلقہ ممالک کو اس نئے معاہدے میں شامل ہونے پر آمادہ کریں۔
رپورٹس کے مطابق اس مجوزہ معاہدے کا مقصد سمندری راستوں کی آزادی کو یقینی بنانا ہے، جبکہ امریکا کا مؤقف ہے کہ خطے میں کشیدگی کی وجہ سے جہاز رانی کو خطرات لاحق ہیں۔
ادھر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی یہ دعویٰ کر چکے ہیں کہ ہرمز کا راستہ مکمل طور پر کھلا اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے محفوظ ہے۔