ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

11 سالہ پاکستانی بچے نے شطرنج میں عالمی اعزاز حاصل کر لیا

پاکستان کے کم عمر کھلاڑی سعد جہانگیر منج نے شطرنج کی دنیا میں بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے بین الاقوامی سطح کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

وہ پاکستان کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے ایرینا انٹرنیشنل ماسٹر کا اعزاز حاصل کیا ہے، جسے ملک میں ایک تاریخی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔

اس کامیابی پر کھیلوں کے اداروں اور حکام نے خوشی کا اظہار کیا ہے، جبکہ پنجاب کے وزیرِ کھیل نے بھی انہیں مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک حوصلہ افزا مثال ہے۔