ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکی سائنسدان کی پراسرار موت، آخری پیغامات نے سوالات بڑھا دیے

ایمی ایسکریج کی پراسرار موت سے قبل سامنے آنے والے پیغامات نے معاملے کو مزید مشکوک بنا دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق خاتون سائنسدان نے اپنی موت کو خودکشی قرار دیے جانے پر پہلے ہی خدشات ظاہر کیے تھے۔

ایمی جدید تحقیق، خصوصاً اینٹی گریویٹی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی تھیں، جبکہ ان کی موت کے بعد اس واقعے پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق امریکی حکام متعدد سائنسدانوں کی اموات اور گمشدگیوں کے پس منظر میں تحقیقات کر رہے ہیں، جبکہ اس معاملے میں ایف بی آئی بھی سرگرم ہے۔