ذات صلة

جمع

العرمہ سیزن میں ریکارڈ شرکت، 8 لاکھ سے زائد سیاح شریک

امام عبدالعزیز بن محمد رائل ریزرو ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے...

سعودی عرب میں شدید گرمی کی پیشگوئی، جون سب سے گرم مہینہ قرار

سعودی عرب کے قومی موسمیاتی مرکز نے رواں موسم...

گیمبلنگ ایپ کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف...

اسرائیلی کارروائی: فلسطینی خواتین کھلاڑی سمیت متعدد گرفتار

فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق اسرائیلی فورسز نے...

جدہ کا اللؤلؤ بیچ، شمالی ابحر میں دلکش سیاحتی مقام

جدہ کے شمالی علاقے ابحر میں واقع اللؤلؤ بیچ اپنی سنہری ریت اور فیروزی پانیوں کے باعث سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ ساحل قدرتی خوبصورتی اور سمندر کی لہروں پر پڑتی سورج کی روشنی کے دلکش منظر کے باعث خاص اہمیت رکھتا ہے۔ یہاں تیراکی، غوطہ خوری اور مختلف واٹر اسپورٹس کے لیے بہترین سہولیات موجود ہیں۔
فیملیز کے لیے آرام دہ مقامات بھی مختص کیے گئے ہیں جبکہ سیکیورٹی اور صفائی کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے عملہ موجود رہتا ہے۔ ساحل پر موجود کیفے بھی اس مقام کی خوبصورتی اور سیاحتی کشش میں اضافہ کرتے ہیں۔