ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں میٹرک امتحانات کی شفافیت پر سوالات، ایک اور پرچہ لیک

کراچی میں جاری میٹرک امتحانات کے دوران دسویں جماعت کا انگریزی پرچہ بھی وقت سے پہلے سوشل میڈیا پر سامنے آ گیا۔ اس سے قبل نویں جماعت کے فزکس اور حیاتیات کے پرچے بھی امتحان سے کچھ دیر پہلے لیک ہونے کی اطلاعات تھیں۔

امتحانی شفافیت کے دعوؤں کے باوجود مسلسل پیش آنے والے ان واقعات نے نظام پر سوال اٹھا دیے ہیں، جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ ہے۔