ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی ولی عہد اور یورپی کونسل کے صدر کی جدہ میں ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جدہ میں یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے ملاقات کی۔

ملاقات میں سعودی عرب اور یورپی یونین کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا جائزہ لیا گیا اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقین نے عالمی سلامتی اور اقتصادی اثرات کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

اس موقع پر اعلیٰ سعودی اور یورپی حکام بھی موجود تھے، جبکہ خطے میں امن و استحکام کے لیے تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا۔