ذات صلة

جمع

سعودی رائل ریزرو میں 6 لاکھ ہیکٹر سے زائد زمین کی بحالی مکمل

کنگ عبدالعزیز رائل ریزرو ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا...

ماضی میں ستاروں کی مدد سے سفر اور سمتوں کا تعین

ماضی میں حجاج اور زائرین کے لیے سفر آسان...

این ہیتھاوے کو تقریب میں قرآن مجید تحفے میں دیا گیا

معروف ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھاوے کو لندن میں...

نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک ویڈیو پر سوشل میڈیا میں ملا جلا ردعمل

پاکستانی اداکار نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک پر شیئر...

بھارتی اداکارہ دیویانکا سیروہی 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

بھارتی ہریانوی انڈسٹری کی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر...

کنور ارسلان کا انکشاف، یاسر نواز سے کاروباری اختلافات کی وجہ سامنے آ گئی

اداکار کنور ارسلان نے ایک پوڈکاسٹ میں یاسر نواز کے ساتھ اختلافات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دونوں نے مل کر ایک ریسٹورانٹ شروع کیا تھا جو بعد میں بند ہو گیا۔
ان کے مطابق مسئلہ سرمایہ کاری کا نہیں تھا بلکہ کاروبار کو چلانے کے طریقۂ کار پر دونوں کی سوچ مختلف تھی۔ اختلافات بڑھنے کے بعد دونوں نے باہمی رضامندی سے اپنے راستے الگ کر لیے۔
کنور ارسلان نے واضح کیا کہ یہ علیحدگی کسی لڑائی جھگڑے کے بجائے خوشگوار انداز میں ہوئی تھی۔