ذات صلة

جمع

العرمہ سیزن میں ریکارڈ شرکت، 8 لاکھ سے زائد سیاح شریک

امام عبدالعزیز بن محمد رائل ریزرو ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے...

سعودی عرب میں شدید گرمی کی پیشگوئی، جون سب سے گرم مہینہ قرار

سعودی عرب کے قومی موسمیاتی مرکز نے رواں موسم...

گیمبلنگ ایپ کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف...

اسرائیلی کارروائی: فلسطینی خواتین کھلاڑی سمیت متعدد گرفتار

فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق اسرائیلی فورسز نے...

رجب بٹ کی وضاحت، بیٹے کی وائرل ویڈیو مصنوعی قرار

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنے بیٹے کی مبینہ وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ویڈیو حقیقی نہیں بلکہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ اپنے بیٹے کی کوئی ویڈیو شیئر کرنا چاہتے تو خود اپنے پلیٹ فارم پر کرتے، جبکہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ویڈیو حقیقت پر مبنی نہیں۔

رجب بٹ نے عوام سے اپیل کی کہ بغیر تصدیق کے ایسی افواہوں اور ویڈیوز پر یقین نہ کریں، کیونکہ اس سے غیر ضروری غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں۔