ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

فیفا سیریز: موریطانیہ کی پاکستان کے خلاف سخت مقابلے میں فتح

فیفا سیریز فٹبال میں موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک صفر سے شکست دے دی۔

میچ میں پاکستانی ٹیم نے بہتر کھیل پیش کیا اور آخری لمحات میں گول برابر کرنے کی بھرپور کوشش کی، تاہم کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔

آئیوری کوسٹ میں کھیلے گئے اس میچ کا واحد فیصلہ کن گول پہلے ہاف کے بیسویں منٹ میں موریطانیہ کے کھلاڑی نے کیا۔

سیریز کے اگلے مرحلے میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ میزبان آئیوری کوسٹ کے خلاف کھیلے گا۔ اس سے قبل پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں بڑی کامیابی حاصل کی تھی۔