ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

زمبابوے سیریز پاکستان ویمن ٹیم کے لیے اہم قرار

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے مینٹور وہاب ریاض نے کہا ہے کہ زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز ٹیم کے لیے انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔

لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ویمن ٹی ٹوئنٹی لیگ کا آغاز وقت کی ضرورت ہے اور کھلاڑیوں کو غیر ملکی لیگز میں کھیلنے کے زیادہ مواقع ملنے چاہئیں تاکہ ان کی صلاحیتوں میں نکھار آئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ زمبابوے کے خلاف سیریز آئی سی سی چیمپئن شپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے اہم ہے۔

وہاب ریاض کے مطابق ویمن کھلاڑیوں کی فٹنس، فیلڈنگ اور ذہنی مضبوطی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، جبکہ تجربے کی کمی بھی ایک بڑا مسئلہ ہے جسے مسلسل تربیت سے بہتر بنایا جا رہا ہے۔