ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

شلپا شیٹی کا شوٹنگ کے دوران جلنے کا واقعہ، مشکل وقت کی کہانی

شلپا شیٹی نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دور کا ایک مشکل واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوٹنگ کے دوران وہ جلنے کے باوجود کام جاری رکھتی رہیں۔

اداکارہ کے مطابق ایک منظر کی عکسبندی کے دوران ان کی کمر ایک روشن آلات سے ٹکرا کر جھلس گئی تھی، تاہم ابتدا میں انہیں اس کا احساس نہیں ہوا۔ کچھ دیر بعد شدید جلن محسوس ہونے پر چوٹ کا اندازہ ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ تکلیف کے باوجود وہ اگلے دن بھی شوٹنگ پر پہنچ گئیں، مگر زخم کی وجہ سے لباس پہننا مشکل تھا، جس پر انہوں نے عارضی طور پر لباس میں تبدیلی کر کے کام جاری رکھا۔

شلپا شیٹی کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ اپنے کام کے ساتھ مخلص رہی ہیں اور پروڈکشن کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتی تھیں، اسی لیے مشکل حالات میں بھی شوٹنگ مکمل کی۔