ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، خشک موسم کی پیشگوئی

کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت 24 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شہر میں ہلکی رفتار سے مغربی اور جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب تقریباً 70 فیصد ہے۔