ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لاہور: تعمیراتی حادثہ، ستون گرنے سے شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

لاہور میں داتا دربار کے توسیعی منصوبے کے دوران ایک ستون گرنے سے ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 40 سالہ شخص شدید زخمی ہوا اور اسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔

واقعے کے بعد سیفٹی آفیسر اور کرین عملے سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔