ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

کراچی میں درجۂ حرارت میں اضافہ، گرمی دوبارہ شدت اختیار کرنے لگی

کراچی میں ایک بار پھر گرمی کا اثر بڑھنے لگا ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن کے وقت موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، جبکہ نمی کا تناسب تقریباً 80 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے حبس میں اضافہ محسوس ہوگا۔

ادھر کم سے کم درجۂ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ نوٹ کیا گیا ہے۔