ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

کراچی میں میٹرک امتحانات شروع، مراکز کی تبدیلی پر طلبہ پریشان

کراچی میں میٹرک کے امتحانات آج سے شروع ہو گئے، تاہم امتحانی مراکز میں آخری وقت پر تبدیلی نے طلبہ اور والدین کو مشکل میں ڈال دیا۔

متعدد والدین نے شکایت کی کہ ایڈمٹ کارڈ پر درج مراکز امتحان سے ایک دن پہلے تبدیل کر دیے گئے، جس سے غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

دوسری جانب ایڈمٹ کارڈز کے اجرا اور آن لائن نظام میں مسائل پر وزیر تعلیم سندھ محمد اسماعیل راہو نے چیئرمین میٹرک بورڈ پر سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت دی ہے۔