ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

پنجاب میں گمشدہ دستاویزات کی رپورٹ اب گھر بیٹھے ممکن

پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے بڑی سہولت متعارف کرا دی ہے جس کے تحت شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر اہم کاغذات کی گمشدگی کی رپورٹ اب تھانے جائے بغیر آن لائن درج کروائی جا سکتی ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب پولیس کی نئی ایپ کا افتتاح کرتے ہوئے بتایا کہ شہری نہ صرف گھر بیٹھے رپورٹ درج کرا سکیں گے بلکہ متعلقہ ایف آئی آر بھی انہیں گھر پر ہی موصول ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے عوام کو آسانی فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، جبکہ اس اقدام سے وقت اور وسائل دونوں کی بچت ممکن ہو گی۔