ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

کراچی میں ڈینگی سے سال 2026 کی پہلی ہلاکت، سندھ میں 198 کیسز رپورٹ

محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ کراچی کے ضلع شرقی میں ڈینگی کے باعث رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔

سندھ بھر میں اب تک 198 ڈینگی کیسز سامنے آ چکے ہیں، جن میں شہرِ قائد کراچی میں 163 کیسز شامل ہیں۔ حیدرآباد ڈویژن میں 24، میرپورخاص میں 8، اور سکھر ڈویژن میں 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت نے شہریوں کو ڈینگی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی ہے۔