ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا، مونٹریال کنسرٹ منسوخ

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا ہو گئی ہیں، جس کی وجہ سے ان کا مونٹریال، کینیڈا میں ہونے والا کنسرٹ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ گلوکارہ نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنی طبیعت کے بارے میں آگاہ کیا اور معذرت کی۔ وہ کنسرٹ کی بجائے آرام اور صحت یابی کو ترجیح دے رہی ہیں کیونکہ سانس کا انفیکشن ان کی آواز پر اثر ڈال سکتا ہے۔

اب تک یہ واضح نہیں کہ لیڈی گاگا کتنے دنوں میں مکمل طور پر صحت یاب ہوں گی۔