ذات صلة

جمع

مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ کا اعلان، نکاح یکم جون کو ہوگا

اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آ...

ڈرامہ سیٹ پر بدسلوکی: اداکارہ عصمت زیدی کا انکشاف

سینئر اداکارہ عصمت زیدی نے شوبز انڈسٹری میں کام...

پی سی بی کے سینئر اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تجربہ کار اسکورر نجم السعید...

انٹرنیٹ بندش کے معاملے میں بھارت سرفہرست قرار

عالمی ڈیجیٹل حقوق کی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق بھارت دنیا میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے بدترین ممالک میں سرفہرست ہے۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ 2025 میں بھارت میں 65 بار انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن کیا گیا، جو کسی بھی جمہوری ملک میں سب سے زیادہ ہے۔

مزید بتایا گیا کہ مختلف ریاستوں میں داخلی کشیدگی اور سیکیورٹی صورتحال کے باعث بار بار انٹرنیٹ معطل کیا گیا، جسے ناقدین اظہارِ رائے پر پابندی قرار دیتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ رجحان جمہوری اصولوں کے خلاف سمجھا جا رہا ہے، کیونکہ اس سے عوام کی آواز کو محدود کیا جاتا ہے۔