ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

ٹی 20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کا اٹلی کو 208 رنز کا چیلنج

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کے خلاف 207 رنز بنا کر 208 رنز کا ہدف مقرر کر دیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جانے والے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر مضبوط اسکور کھڑا کیا۔

جارج منسے 84 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ اٹلی کی جانب سے چار بولرز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ اٹلی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

ایونٹ میں آج مزید دو میچز بھی شیڈول ہیں، جن میں عمان بمقابلہ زمبابوے اور کینیڈا بمقابلہ جنوبی افریقا شامل ہیں۔