ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ریاست مخالف مواد پھیلانے پر سرکاری ملازم گرفتار، این سی سی آئی اے کی کارروائی

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سوشل میڈیا پر فتنہ الہندوستان اور کالعدم تنظیم بی ایل اے کے حق میں مواد پھیلانے کے الزام میں ایک سرکاری ملازم کو گرفتار کر لیا۔

این سی سی آئی اے کے مطابق ملزم ظفر اقبال ریڈیو پاکستان سے وابستہ تھا اور ابتدائی تحقیقات کے بعد اسے ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ ملزم نے فیس بک پر متعدد اشتعال انگیز اور ریاست مخالف پوسٹس شیئر کیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے دہشت گرد عناصر سے ممکنہ روابط کی بنیاد پر کارروائی کی گئی، جبکہ عدالت نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ اور ڈیجیٹل آلات کے فرانزک تجزیے کی اجازت دے دی ہے۔