ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

مکہ: قرآن میوزیم میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن کریم کا گنیز ریکارڈ میں اندراج

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں واقع قرآن میوزیم میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن کریم کے نسخے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ نسخہ 700 صفحات پر مشتمل ہے اور اس کا حجم 312 × 220 سینٹی میٹر ہے۔

قرآن کی سورتیں خلط ثلث اور سورۃ الفاتحہ خطِ النسخ میں لکھی گئی ہیں، جبکہ عربی فنِ خطاطی، گلڈنگ اور بائنڈنگ میں منفرد اسلامی سجاوٹ بھی نمایاں ہے۔ میوزیم میں زائرین کو مختلف دور کے نادر قرآنی نسخوں کے بارے میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں اور نسخوں کے تحفظ و نمائش کے حوالے سے یہ میوزیم اہم کردار ادا کرتا ہے۔