ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

قصیم ریجن: تاریخی شاہ عبدالعزیز محل کی بحالی سے ثقافتی ورثے کو تحفظ

گورنر قصیم شہزادہ ڈاکٹر فیصل بن مشعل نے الاسیاح کمشنری میں واقع تاریخی شاہ عبدالعزیز محل کا دورہ کیا اور ہیریٹج اتھارٹی کی بحالی اور تحفظ کی کوششوں کا جائزہ لیا۔ محل کو قصیم ریجن کے اہم ثقافتی اور تاریخی ورثے کے طور پر محفوظ رکھنے پر زور دیا گیا۔

شاہ عبدالعزیز محل 1351 ہجری میں تعمیر ہوا اور اس کا رقبہ 10 ہزار مربع میٹر ہے۔ محل کا مقام علاقے کی سکیورٹی اور انتظامی اہمیت کے لحاظ سے نمایاں رہا ہے۔ گورنر نے تاریخی ورثے کے تحفظ اور ثقافتی مقامات کی دیکھ بھال میں ہیریٹج اتھارٹی کے کردار کی تعریف بھی کی۔