ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

قازق صدر کا دورۂ پاکستان، وزیراعظم ہاؤس میں باضابطہ استقبال

قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کو وزیراعظم ہاؤس میں سرکاری تقریب کے دوران گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں خیرسگالی کا اظہار کیا۔

تقریب میں دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے اور صدر توکایووف نے سلامی کے دستے کا معائنہ بھی کیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم نے قازق وفد کا کابینہ اراکین سے تعارف کروایا۔

صدر توکایووف وزیراعظم کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر ہیں اور ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی موجود ہے۔ دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون اور معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔