ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لاہور میں بسنت کے دنوں میں موسم خوشگوار، پتنگ بازی کے لیے مناسب

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں 6 اور 7 فروری کو موسم خشک اور خوشگوار رہے گا جبکہ 8 فروری کو آسمان پر ہلکے بادل آ سکتے ہیں، مگر بارش کا امکان کم ہے۔ خشک موسم اور ہلکی ہوائیں (10-15 کلومیٹر فی گھنٹہ) بسنت کے روایتی تہوار اور پتنگ بازی کے لیے عمدہ حالات فراہم کریں گی۔ محکمہ نے لوگوں سے احتیاط برتنے، خاص طور پر بجلی کی تاروں اور کھلی سڑکوں کے قریب پتنگ اڑانے سے دور رہنے کی بھی درخواست کی ہے۔