ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

جے یو آئی کا 8 فروری کو ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 8 فروری کو یومِ سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی قیادت کی ہدایت پر ملک بھر میں جلسے، ریلیاں اور پریس کلبوں کے سامنے پُرامن مظاہرے کیے جائیں گے۔

مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کے مطابق یہ احتجاج 8 فروری کے انتخابات کے نتائج کے خلاف ہوگا، جنہیں پارٹی قیادت عوامی رائے کے منافی قرار دیتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس دن عوامی سطح پر اپنا مؤقف واضح کیا جائے گا۔