ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز اسکواڈ بھارت میں، ٹورنامنٹ کی تیاریاں تیز

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی ہے۔ ٹیم اپنا پہلا مقابلہ 7 فروری کو کولکتہ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

یہ میگا ایونٹ فروری اور مارچ کے دوران بھارت اور سری لنکا میں منعقد ہوگا۔ آئی سی سی نے 20 ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا ہے۔ ایک گروپ میں پاکستان اور بھارت سمیت امریکا، نمیبیا اور نیدرلینڈز شامل ہیں، جبکہ دوسرے گروپ میں آسٹریلیا، سری لنکا، آئرلینڈ، زمبابوے اور عمان موجود ہیں۔

تیسرے گروپ میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ اٹلی، بنگلا دیش اور نیپال شامل ہیں، جبکہ چوتھے گروپ میں جنوبی افریقا، نیوزی لینڈ، افغانستان، یو اے ای اور کینیڈا کو رکھا گیا ہے۔