ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید تاخیر کے بعد بالآخر اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئی۔ پرواز کو گزشتہ روز سہ پہر روانہ ہونا تھا مگر بار بار وقت تبدیل ہونے کے باعث مسافروں کو طویل انتظار کرنا پڑا۔

مسافروں کے مطابق وہ دوپہر سے ایئرپورٹ پر موجود رہے اور احتجاج کے بعد انہیں رات قریبی ہوٹل میں منتقل کیا گیا۔ ایئر لائن انتظامیہ نے تاخیر کی وجہ طیارے میں فنی خرابی بتائی۔