سعودی عرب کے نجران ریجن میں آئندہ ہفتے سے ایک ماہ پر مشتمل ’صیفنا ہایل 2026‘ سمر فیسٹیول شروع ہو رہا ہے۔ فیسٹیول کے دوران 120 سے زائد ثقافتی، تفریحی اور سماجی سرگرمیاں مختلف مقامات پر منعقد کی جائیں گی۔ قدرتی مناظر، تاریخی مقامات، پارکس اور متنوع پروگراموں کی بدولت نجران اس موسمِ گرما میں سیاحوں کے لیے ایک پرکشش منزل بن گیا ہے۔
