ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اسرائیل کی غزہ میں میڈیکل این جی او کی سرگرمیاں معطل کرنے کی کارروائی

اسرائیلی حکام نے بین الاقوامی طبی امدادی ادارے ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز (Médecins Sans Frontières) کو غزہ میں کام جاری رکھنے سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسرائیل کے مؤقف کے مطابق تنظیم نے اپنے مقامی عملے کی مکمل تفصیلات فراہم نہیں کیں، جسے سیکیورٹی تقاضوں کی خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب امدادی تنظیم نے اس اقدام پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنے کا جواز بنایا جا رہا ہے۔ تنظیم کے مطابق ایسے اقدامات امدادی اداروں کو ایسے مشکل حالات میں ڈال دیتے ہیں جہاں انسانی جانوں کو بچانے اور انتظامی شرائط کے درمیان ناممکن انتخاب کرنا پڑتا ہے۔