ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اسرائیلی حملوں پر حزب اللہ کا ردعمل، دفاع کا حق برقرار رکھنے کا اعلان

حزب اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں حملے کیے۔ تنظیم کے مطابق ان کارروائیوں میں رہائشی علاقوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ حزب اللہ نے کہا ہے کہ وہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور لبنان و اپنے عوام کے دفاع کے لیے مناسب اقدام کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔