ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

ایران کا بحرین کو سخت پیغام، کشیدگی میں مزید اضافہ

ایران نے بحرین کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی اشتعال انگیزی کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ایرانی حکام کا مؤقف ہے کہ خطے میں موجود امریکی فوجی اڈے ایران کے خلاف استعمال ہوتے ہیں، جبکہ بحرین اور دیگر خلیجی ممالک نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے حالیہ حملوں کی مذمت کی ہے۔ بحرین کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات علاقائی استحکام اور خودمختاری کے لیے نقصان دہ ہیں۔