ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر، دو موٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہار گئے

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں بند مراد چوک کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ایک شخص موقع پر جبکہ دوسرا اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ پولیس نے ڈمپر کو قبضے میں لے لیا ہے جبکہ فرار ہونے والے ڈرائیور کی تلاش اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔