ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

کولمبیا میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار، کوئی زندہ نہ بچ سکا

کولمبیا میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 15 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

رپورٹس کے مطابق طیارہ وینزویلا کی مشرقی سرحد کے قریب پرواز کے دوران لاپتہ ہوا۔ یہ پرواز کوکوٹا سے اوکانا جا رہی تھی اور لینڈنگ سے کچھ دیر پہلے ہی ایئر ٹریفک کنٹرول سے اس کا رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ بعد ازاں حادثے کی تصدیق کر دی گئی۔

طیارے میں 13 مسافروں کے ساتھ 2 عملے کے ارکان موجود تھے، جبکہ مرنے والوں میں کولمبیا کی کانگریس کا ایک رکن بھی شامل بتایا جا رہا ہے۔

ابتدائی طور پر خراب موسم کو حادثے کی ممکنہ وجہ قرار دیا جا رہا ہے، تاہم حکام نے واقعے کی مکمل تحقیقات شروع کر دی ہیں۔