ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کیوی آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل کا کرکٹ کو الوداع

نیوزی لینڈ کے تجربہ کار آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق انہوں نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹس کو خیرباد کہہ دیا ہے۔

بریسویل نے اپنے کیریئر میں 28 ٹیسٹ، 21 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے، جن میں انہوں نے مجموعی طور پر 915 رنز اسکور کیے اور 120 وکٹیں حاصل کیں۔