ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

شاداب خان کو پاکستان ٹیم میں شمولیت پر سڈنی تھنڈر کی مبارکباد

سڈنی تھنڈر نے آل راؤنڈر شاداب خان کو پاکستان کی قومی ٹیم میں شامل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ شاداب خان سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم میں جائیں گے اور اس وقت بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

شاداب 4 جنوری کو ہوبارٹ ہیوریکینز کے خلاف میچ کھیلنے کے بعد سری لنکا روانہ ہوں گے اور 16 جنوری تک واپس سڈنی تھنڈر کے لیے دستیاب ہوں گے۔ شاداب نے تھنڈر کے لیے اب تک 100 رنز بنائے اور 6 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

شاداب خان نے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی اعزاز کی بات ہے اور تھنڈر کے لیے کھیلنے کا تجربہ شاندار رہا۔ سڈنی تھنڈر کے جی ایم ٹرینٹ کوپ لینڈ نے بھی شاداب کی قومی ٹیم میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا اور متبادل اوورسیز پلیئر کی تقرری پر بات چیت جاری ہے۔