ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ٹینس کورٹ پر سبالنکا کا منفرد انداز، ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی

عالمی نمبر ون ویمنز ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا ایک بار پھر اپنے دلکش انداز کے باعث خبروں میں ہیں۔ 2025 کے بیٹل آف سیکسس ٹینس میچ کے دوران انہوں نے کھیل کے بیچ خوشگوار موڈ میں مکاریانا ڈانس کیا، جس نے شائقین کی توجہ فوراً حاصل کرلی۔

یہ دلچسپ لمحہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور مداحوں نے سبالنکا کے پُرجوش اور مزاحیہ انداز کو خوب سراہا۔ واضح رہے کہ سبالنکا اس سے قبل بھی مختلف ٹورنامنٹس میں ڈانس کر کے شائقین کو محظوظ کرتی رہی ہیں۔