ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

غزہ میں سرد موسم کی شدت، بے گھر فلسطینی مزید مشکلات کا شکار

غزہ میں دوبارہ بارشوں اور سرد، تیز ہواؤں نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ امدادی سامان کی ترسیل پر پابندیوں کے باعث کھلے آسمان تلے رہنے والے فلسطینیوں، خاص طور پر بچوں اور بزرگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ٹھنڈ اور بارش سے خیمے پانی میں ڈوب گئے ہیں، جس سے شیر خوار بچوں کی صحت کو خطرات لاحق ہیں۔ ادھر اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بھی جاری ہیں، تازہ حملوں میں مزید فلسطینی جان سے گئے ہیں۔