ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

آگرہ میں خاتون افسر کے قتل کا واقعہ، ملزم گرفتار

بھارتی شہر آگرہ میں ایک نجی کمپنی کی خاتون افسر کو مبینہ طور پر قتل کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم اسی ادارے میں ملازم تھا اور شادی کے معاملے پر اختلاف کے بعد تنازع شدت اختیار کر گیا۔

اطلاعات کے مطابق خاتون کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے لاش ٹھکانے لگانے کی کوشش کی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے اور واقعے میں استعمال ہونے والی اشیا بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق تفتیش جاری ہے اور مزید حقائق سامنے لائے جا رہے ہیں۔