ذات صلة

جمع

ماڈل کالونی میں مشکوک شے سے شہری زخمی، تحقیقات جاری

راچی کے علاقے ماڈل کالونی میں سڑک کنارے پڑی...

راولپنڈی میں نالے میں گرنے والے بچے کی تلاش جاری

راولپنڈی کے علاقے حبیب کالونی میں سیوریج نالے میں...

بھیرہ میں جانور پر ظلم، ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع

سرگودھا کی تحصیل بھیرہ کے ایک دیہات میں گدھے...

سعودی خطاط عبدالرحیم بخاری کا تاریخی اعزاز، نام غلافِ کعبہ پر درج

سعودی عرب کے معروف خطاط عبدالرحیم امین بخاری کو...

ملک بھر میں خسرہ سے 71 اموات، ہزاروں کیسز رپورٹ

وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق رواں سال ملک بھر میں خسرہ سے اب تک 71 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں، جن میں سب سے زیادہ 40 اموات سندھ میں سامنے آئی ہیں۔ ملک میں 16 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ تقریباً 4 ہزار کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ سندھ میں بھی ہزاروں مشتبہ کیسز رپورٹ ہونے کے ساتھ 1100 سے زائد کیسز لیبارٹری سے کنفرم ہو چکے ہیں۔