ذات صلة

جمع

وژن 2030 کے تحت جدہ تاریخیہ کی عالمی مقبولیت میں اضافہ

سعودی عرب کے تاریخی شہر جدہ کے قدیم علاقے...

مکہ میوزیم میں گیارہویں صدی ہجری کے نادر قرآن نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

بریڈ پٹ سے طلاق کے بعد مشکلات کا سامنا تھا: انجلینا جولی کا انکشاف

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سابق شوہر بریڈ...

امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئیںc

امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 برس کی عمر میں...

میسی خاندان کی وضاحت، والد کی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد خورخے...

فنکاروں کی تضحیک ناقابلِ قبول ہے، بشریٰ انصاری کا فردوس جمال پر ردِعمل

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ساتھی فنکار فردوس جمال کے حالیہ متنازع بیانات پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی فنکار کو دوسروں کی تضحیک کا حق حاصل نہیں۔ ایک وی لاگ میں انہوں نے کہا کہ وہ فردوس جمال کی عزت کرتی ہیں، تاہم اس انداز کی گفتگو افسوسناک ہے۔ بشریٰ انصاری نے مزید کہا کہ منفی رویہ نہ صرف دوسروں بلکہ ذاتی زندگی پر بھی اثر انداز ہوتا ہے، اس لیے فنکاروں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔