ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سابق چائلڈ اسٹار ٹائلر چیس علاج سے انکار، کیلیفورنیا میں لاوارث حالت میں

2000 کی دہائی کے مشہور نِکلوڈین شو کے سابق چائلڈ اسٹار ٹائلر چیس کی کیلیفورنیا کی سڑکوں پر لاوارث حالت میں موجود ہونے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ ٹائلر کے والد جوزف مینڈیز جونیئر کے مطابق ان کے بیٹے کو بائی پولر ڈس آرڈر اور شیزوفرینیا ہے، مگر وہ علاج کروانے سے انکار کر رہے ہیں۔
گزشتہ برسوں میں خاندان نے انہیں بحالی مراکز میں داخل کروانے اور علاج کے دیگر اقدامات کیے، لیکن ٹائلر نے ان سب سے انکار کیا اور منشیات کا استعمال دوبارہ شروع کر دیا۔ ریور سائیڈ پولیس کے مطابق وہ پبلک سیفٹی ٹیم سے رابطے میں ہیں، تاہم پناہ گاہ یا مدد قبول نہیں کر رہے۔ ٹائلر نے بتایا کہ وہ والدہ کی مدد سے جارجیا واپس جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔