ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

اکشے کھنہ نے ’رحمان ڈکیت‘ میں کردار کی حقیقی جھلک دکھانے پر زور دیا

بالی ووڈ اداکار اکشے کھنہ نے متنازع فلم ’دھریندر‘ میں لیاری کے رحمان ڈکیت کا کردار نبھانے میں گہری دلچسپی لی۔ کاسٹیوم ڈیزائنر سمریتی چوہان کے مطابق اکشے نے کردار کی حقیقت پسندی کے لیے لباس اور انداز پر خاص توجہ دی، تاکہ اس کی گلی محلوں والی زندگی اور عروج کے مراحل واضح ہوں۔
ابتدائی کاسٹیوم ٹیسٹس میں وہ مطمئن نہیں تھے اور زور دیا کہ لباس کے ذریعے کردار کی مضبوطی اور اصلیت نمایاں ہو۔ اکشے کھنہ نے پٹھانی اسٹائل اور جینز کے امتزاج کی تجویز دی تاکہ فلم میں رحمان ڈکیت کی شناخت اور طاقتور شخصیت درست انداز میں دکھائی جا سکے۔