ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

شمالی کوریا نے پہلی جوہری آبدوز کی تصاویر منظرِ عام پر لے آئیں

شمالی کوریا نے اپنی پہلی ایٹمی آبدوز کی تازہ تصاویر جاری کر دی ہیں اور دعویٰ کیا ہے کہ اس کا حجم امریکی بحریہ کے بعض جنگی جہازوں کے برابر ہے۔ سرکاری میڈیا کی تصاویر میں کم جونگ اُن کو آبدوز کے اندر گائیڈڈ میزائل کا معائنہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جو تاحال لانچ نہیں کیا گیا۔ شمالی کوریا کے رہنما کے مطابق یہ منصوبہ بحری طاقت میں اضافے اور جوہری صلاحیت کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔