ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا کے نائیجیریا میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمال مغربی نائیجیریا میں داعش کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ان کے مطابق یہ کارروائیاں انتہائی مؤثر اور درست ثابت ہوئیں۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ داعش کی جانب سے مسیحیوں کے خلاف شدید تشدد کے باعث یہ حملے ناگزیر ہو گئے تھے۔ امریکی محکمہ جنگ نے ان کارروائیوں کو کامیاب قرار دیا ہے۔